28 جون 2011 - 19:30

فلسطین کی منتخب حکومت نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ ایک ایرانی عہدیدار غزہ پہنچا ہے۔

ابنا: فلسطین پریس سنٹر کےمطابق فلسطین کی قانونی حکومت نے ایک بیان میں کہا ہےکہ ایک ایرانی عہدیدار کے نقلی پاسپورٹ سے غزہ آنے کی رپورٹیں بے بنیاد ہیں۔ اسماعیل ہنیہ کی حکومت نے فسطینی انتظامیہ کی نیوز ایجنسی معا کو جھوٹی خبریں پھیلانے کا ذمہ دار قراردیاہے ۔ یادرہے صیہونی حکومت غزہ میں القاعدہ کی موجودگي اور حماس کی حکومت کی فوجی حمایت جیسے بہانوں کےسہارے غزہ کا محاصرہ جاری رکھنے اور غزہ پردوبارہ حملے کرنے کی دھمکیاں دے رہی ہے۔ غزہ دوہزار چھ سے صیہونی حکومت کے محاصرے میں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت